او استنبول تم چمک رہے ہو: ناسا

استنبول ، باسفورس اور خلیج  کے دو حصوں میں تقسیم کئے ہوئے شہر کو دیکھیں: ناسا

1646535
او استنبول تم چمک رہے ہو: ناسا

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلاء سے اتاری گئی  استنبول  کی تصویر کو انسٹاگرام سے " او استنبول تم چمک رہے ہو" کے نوٹ سے شئیر کیا اور کہا ہے کہ " استنبول ، باسفورس اور خلیج  کے دو حصوں میں تقسیم کئے ہوئے شہر کو دیکھیں"

تصویر کے ساتھ دی گئی تفصیل کے مطابق تصویر انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن  سے 10 مئی 2021 کو اور بحیرہ اسود  سے 263 میل اوپر کے مدار سے اتاری گئی ہے۔



متعللقہ خبریں