آج شب معراج ہے

آج شب معراج  ہے جس کے تحت ترک ادارہ برائے مذہبی امور آج اس شب مقدسہ کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کرے گا

1598467
آج شب معراج ہے

آج شب معراج  ہے

عقائد اسلامی کے مطابق، آج شب    رسول خدا نے حکم باری تعالی پر حضرت جبرائیل کی رہنمائی میں مسجد اقصی کی زیارت کی اور وہاں سے ساتوں آسمانوں کی سیر کرتےہوئے اللہ تبارک و تعالی  کی تجلی  خاص کا دیدار کیا۔

آج کی شب اللہ نے رسول خدا کو انسانی زندگی کے زریں اصول،ان کے وقار اور  تحفظ حیثیت  سمیت معاشرتی امن و سکون  کے بارے میں بارہ اہم نکات بطور وحی نازل کیے۔

 ترک ادارہ برائے مذہبی امور آج اس شب مقدسہ کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کرے گا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں