امریکہ: قدیم مکان کو بحفاظت نئی جگہ پر منتقل کر دیا گیا
شہر کے اندر ہی ایک گلی سے دوسری گلی میں منتقلی پر 4 لاکھ ڈالر مالیت اٹھی
1588373
امریکہ کے شہر فرانسسکو میں1800 کےآغاز میں اور وکٹوریا طرز پر تعمیر کئے گئے 2 منزلہ مکان کو شہر کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔
شہر کے اندر ہی ایک گلی سے دوسری گلی میں منتقلی پر 4 لاکھ ڈالر مالیت اٹھی ۔ منتقلی کے دوران راستے سے بجلی کی بعض لائنوں کو ہٹا دیا گیا اور میٹرو بسوں کے رُوٹ تبدیل کر دئیے گئے۔
حکام کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مکان کی جگہ پر 8 منزلہ نئی عمارت تعمیر کی جائے گی۔