ٹی آرٹی ریڈیو چینلز ترکی اور دنیا کی آواز بننے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں
ٹی آرٹی سنو اپیلکشن کے ذریعے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی خدمات ادا کرنے میں مصروف ہے
1582941

ٹی آرٹی ریڈیو اسٹیشنز ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے ترکی کی مشترکہ آواز ہیں۔
ٹی آرٹی ریڈیو چینلز استنبول ریڈیو کی سن 1927 میں پہلی نشریات کے بعد پورے ترکی کی صد بننے کے ہدف کے ساتھ اپنے 16 چینلز کے ذریعے ریجنل نشریات پیش کر رہا ہے، پوڈکاسٹ پر بھی جگہ دیے جانے والے مواد اور ٹی آرٹی سنو اپیلکشن کے ذریعے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی خدمات ادا کرنے میں مصروف ہے۔
ٹی آرٹی استنبول ریڈیو بھی شاندار پروگراموں کے ذریعے ریڈیو کی قدیم پہنچان کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی بدولت آئندہ کی نسلوں تک پہنچانے میں سر گرم عمل ہے۔
متعللقہ خبریں
بھارت: کورونا وائرس کی پرواہ کئے بغیر لاکھوں انسانوں نے ماگھ میلے میں شرکت کی
بھارت میں کورونا وائرس کی پرواہ کئے بغیر لاکھوں انسانوں نے ماگھ میلے میں شرکت کی