ترکی کپادوکیا میں موسم سرما کا مزہ کچھ اور ہی ہے

سیاح یہاں پر ان شاندار نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

1565994
ترکی کپادوکیا میں موسم سرما کا مزہ کچھ اور ہی ہے

ہر موسم میں مختلف نظاروں میں رچ بس جاتے ہوئے  مہمانوں کو  الف لیلوی ماحول جیسے مقام میں چھٹیاں منانے کا موقع فراہم کرنے والے نیو شہر کپادوکیا میں   موسم سرما میں بھی سیاح مختلف سرگرمیوں سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

سحر انگیز قدرتی چمنیاں، وادیاں، زمین دوز شہر اور چٹانوں  میں بنائے گئے گرجا گھر  سیاحوں کے لیے پر کشش ہیں تو برفباری کے بعد علاقے کا  نظارہ ایک مختلف ماہیت اختیار کر گیا ہے۔

سیاح یہاں پر ان شاندار نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں