دنیا کے بہترین روایتی کھانوں میں ترکی سے بھی 5 لذتیں شامل ہو گئیں

دنیا کے بہترین روایتی کھانوں میں ترکی سے بھی 5 لذتیں شامل ہو گئیں، ترکی سے آدانا کباب فہرست میں دوسرے نمبر پر

1562920
دنیا کے بہترین روایتی کھانوں میں ترکی سے بھی 5 لذتیں شامل ہو گئیں

دنیا کے بہترین روایتی کھانوں میں ترکی سے بھی 5 لذتیں شامل ہو گئیں۔

پریس ایجنسی کی ٹیسٹ اٹلس نامی ڈیٹاسے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  دنیا کے بہترین روایتی کھانوں کا انتخاب ہو گیا ہے۔

منتخب فہرست کے مطابق اٹلی سے مارگاریٹا پیزا پہلے ، ترکی سے آدانا کباب دوسرے اور جاپان سے رامین تیسرے نمبر پر ہے۔

ترکی سے فہرست میں داخل ہونے والی دیگر لذتوں میں دولما، سارما، کوفتے اور دونیر شامل ہیں۔

پریس ایجنسی نےذرائع ابلاغ میں  ترک دستر خوان سے متعلق خبروں کا بھی جائزہ لیا۔ موصول معلومات کے مطابق سال 2020 سے لے کر اب تک ترک دسترخوان سےمتعلق 3 ہزار 307 خبریں ذرائع ابلاغ کا حصہ بنی ہیں۔



متعللقہ خبریں