اقتصادیات کا نوبل انعام،دو امریکیوں کے نام

اسٹاک ہوم کی نوبل کمیٹی کے مطابق ان ماہرین معیشت کو نیلامی نظریئے میں بہتری اور  کے نئے طریقوں کی تلاش پر اس اعزاز سے نوازا گیا ہے

1507600
اقتصادیات کا نوبل انعام،دو امریکیوں کے نام

اس سال اقتصادیات کا نوبل انعام دو امریکی ماہرین معاشیات پال مِلگروم اور رابرٹ وِلسن کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ان ماہرین کو یہ انعام  تجارتی نیلامی کے حوالے سے ان کے کام پر دیا گیا ہے۔

اسٹاک ہوم کی نوبل کمیٹی کے مطابق ان ماہرین معیشت کو نیلامی نظریئے میں بہتری اور  کے نئے طریقوں کی تلاش پر اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

نوبل انعام کے ساتھ  دس لاکھ کرونز کی نقد رقم بھی اس اعزاز کو جیتنے والوں کو دی جاتی ہے۔



متعللقہ خبریں