ارطغرل غازی کے بعد ٹی آر ٹی کی ایک نئی کاوش عظیم سلجوکی سلطنت " ایک حیات نو"

ارطغرل غازی  کے بعد ٹی آر ٹی  کی ایک نئی کاوش شروع ہو رہی ہے جس کا نام   عظیم سلجوکی سلطنت "ایک حیات نو"   ہے جس کی پہلی قسط ترکی میں 28 ستمبر سے پیش کی جارہی ہے

1488389
ارطغرل غازی کے بعد ٹی آر ٹی کی ایک نئی کاوش عظیم سلجوکی سلطنت " ایک حیات نو"

ارطغرل غازی  کے بعد ٹی آر ٹی  کی ایک نئی کاوش شروع ہو رہی ہے جس کا نام   عظیم سلجوکی سلطنت "ایک حیات نو"   ہے ۔

 اس ڈرامہ سیریل کی پہلی قسط ترکی میں 28 ستمبر سے پیش کی جارہی ہے۔

 ٹی آر ٹی  کے مطابق،اس ڈرامے میں سلجوکی  سلطنت کی فتوحات کو اس دور کے حالات و واقعات کو مرکزی خیال بنایا گیا ہے۔

 ڈرامے کی کہانی، اس کے اداکار،ملبوسات اور تاریخی مقامات کی فلمبندی توجہ مرکز بنے ہوئے ہیں۔

یو ٹیوب پر تشہیر دیکھنے کےلیے کلک کیجیے

 

 



متعللقہ خبریں