سافران بولو میں شہریوں کے لئے اوپن ائیر سینما نائٹس

ترکی کے شہر 'سافران بولو 'میں "اوپن ائیر سینما نائٹس" کا آغاز ہو گیا

1470583
سافران بولو میں شہریوں کے لئے اوپن ائیر سینما نائٹس

ترکی کے شہر 'سافران بولو 'میں "اوپن ائیر سینما نائٹس" کا آغاز ہو گیا ہے۔

کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے، اقوام متحدہ کے تعلیمی و ثقافتی ادارے یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل شہر ،سافران بولو میں شہریوں کے  لئے "اوپن ائیر سینما نائٹس" کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اوپن ائیر سینما سے بغیر ٹکٹ کے لطف اندوز ہوا جا سکے گا۔



متعللقہ خبریں