ترکی، محفوظ طریقے سے چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کا منتظر

ویڈیو کلپ میں  بیرون ِ ملک سے ترکی کی سیر کو آنے والے ایک کنبے کے ہوائی اڈے سے ہوٹل تک باحفاظت طریقے سے پہنچ سکنے  کی عکاسی کی گئی ہے

1444457
ترکی، محفوظ طریقے سے چھٹیاں گزارنے کے لیے آپ کا منتظر

وزیرِ ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے  نے  بیرونِ ملک سے ترکی آنے والے ایک کنبے کے محفوظ طریقے سے  ترکی میں چھٹیاں گزار سکنے  کی  مظاہرہ کرانے والی ایک ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے ’’تعطیلات  کا مزہ ترکی میں محفوظ طریقے ‘‘ سے  پیغام دیا ہے۔

اس ویڈیو  کلپ میں  ’’گو ٹرکی‘‘  کے زیر عنوان  ترکی میں اور 17 ممالک میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر علاوہ ازیں ٹیلی ویژن پر پبلک سپاٹ  کے  نام سے نشر کی جانے والی ویڈیو کلپ میں  بیرون ِ ملک سے ترکی کی سیر کو آنے والے ایک کنبے کے ہوائی اڈے سے ہوٹل تک باحفاظت طریقے سے پہنچ سکنے  کی عکاسی کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں تعارفی کلپ میں  زائرین کے چھٹیاں منانے کے دوران ترکی میں قدرتی اور تاریخی مقامات سے  بیک وقت استفادہ کر سکنے کو  بھی دکھایا گیا ہے۔

اس کلپ کو  وزیر ایرسوئے نے ’’اس نئے دور میں  آپ  بھر پور طریقے سے چھٹیاں منانے کے لیے ترکی کا رخ کریں۔  کیونکہ یہاں پر آپ محفوظ طریقے سے چھٹیاں منا سکتے  ہیں۔‘‘ پیغام کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں