پر احتشام بیچز کے ساتھ ترکی عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر

گزشتہ برس  ترکی میں ان ساحلوں کی تعداد 463 تھی جو کہ بڑھتے ہوئے 486 ہو گئی ہے

1422447
پر احتشام بیچز کے ساتھ ترکی عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر

ترکی دنیا  بھر میں سب سے زیادہ نیلے پرچم والے  ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

وزارت سیاحت و ثقافت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ  کے مطابق  ترکی  نے نیلے پرچم کے حامل ساحلوں کے ساتھ اپنے مقام کو برقرا ر رکھا ہے۔

پہلے نمبر پر اسپین، پھر یونان اور تیسرے نمبر پر ترکی ہے۔

گزشتہ برس  ترکی میں ان ساحلوں کی تعداد 463 تھی جو کہ بڑھتے ہوئے 486 ہو گئی ہے۔

انطالیہ میں 206، معلا میں 105، آئدن میں 35، ازمیر میں 52، بالک اسیر میں 31، استنبول میں 2 اور سامسن میں 13 بیچیز کو یہ اعزاز حاصل ہے۔

 



متعللقہ خبریں