بین الاقوامی ترک ثقافتی تنظیم کے فنکاروں پر گھر ہی سے تیار کردہ مشترکہ نغمہ ریلیز کردیا گیا

ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور ترکمانستان اورکے لوک فنکاروں کے لوک آلات  پر   مشتمل آرکسٹرا  نے گھر میں  ہی قیام کرتے ہوئے  کرغیز لوک دھنیں پر مشتمل  تغمہ تیار کیا

1398070
بین الاقوامی ترک ثقافتی تنظیم کے فنکاروں پر گھر ہی سے تیار کردہ مشترکہ  نغمہ ریلیز کردیا گیا

بین الاقوامی ترک ثقافتی تنظیم (TÜRKSOY) نے عالمِ ترک کے مختلف فنکاروں  نے  اپنے گھروں ہی میں قیام کرتے  ہوئے  ایک کلپ تیار کیا  ہے جس کے بول ہیں"گھر میں قیام کرو"

ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور ترکمانستان اورکے لوک فنکاروں کے لوک آلات  پر   مشتمل آرکسٹرا  نے گھر میں  ہی قیام کرتے ہوئے  کرغیز لوک دھنیں پر مشتمل  تغمہ تیار کیا۔

یہ کلپ ، جو ہر سال ترک سوئے کے فنکار ایک جگہ  جمع ہوتے ہوئے تیار کرتے ہیں اس بار   ان تمام فنکاروں کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے  نئی قسم کی کورونا وائرس کی وجہ سےتمام فنکاروں  نے اپنے گھر میں قیام کرتے ہوئے   یہ نغمہ تیار کیا۔  جسے  سوشل میڈیا اور   کرغزستان اور قازقستان  کے قومی ٹی وی چینلز پر بھی پیش کیا گیا



متعللقہ خبریں