کووڈ ۔ 19 عا؛می کنسرٹ یو ٹیوب پر

کنسرٹ انٹرنیٹ پر 11 اپریل بروز ہفتہ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے  سربیا قومی تھیٹر  یو ٹیوب چینل  پر نشر کیا جائیگا

1395619
کووڈ ۔ 19 عا؛می کنسرٹ یو ٹیوب پر

عام وبا کی  بنا پر ترکی، سربیا، اٹلی اور چین سے فنکاروں کی شراکت سے ’’ڈسٹنٹ  ٹوگیدر‘‘ کنسرٹ کا اہتمام کریں گے۔

سامسن اسٹیٹ اوپیرااینڈ بیلے کے اعلان کے مطاق  وائرس کی بنار ترکی سے  سامدوب کوائر، سربیا قومی آپیرا، اطالوی فلارمونی آرکسٹرا اور چین سے فنکار  پر مشتمل گروپ عالمی سطح پر ایک کنسرٹ کا اہتمام کر رہے ہیں۔

یہ کنسرٹ انٹرنیٹ پر 11 اپریل بروز ہفتہ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے  سربیا قومی تھیٹر  یو ٹیوب چینل  پر نشر کیا جائیگا۔



متعللقہ خبریں