" ترکی کی نئی ویزہ پالیسی"11 ممالک بلا ویزہ ترکی آ سکیں گے

ترکی نے  11 ممالک کےلیے سیاحتی ویزے کی پابندی ختم کر دی ہے جس کا سرکاری حکم نامہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے

1369706
" ترکی کی نئی ویزہ پالیسی"11 ممالک بلا ویزہ ترکی آ سکیں گے

ترکی نے  11 ممالک کےلیے سیاحتی ویزے کی پابندی ختم کر دی ۔

 اس سلسلے میں ایک صدارتی حکم نامہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے۔

 جس کے تحت ، آسٹریا،بیلجیئم، برطانیہ،کرویشیا، ہالینڈ،آئرلینڈ،اسپین،مالٹا،ناروے، پولینڈ  اور پرتگال  کے عام پاسپورٹس کے حامل  شہری     بلا سیاحتی ویزہ  ترکی   آ سکیں گے جنہیں  یہاں 90 روز قیام کی اجازت ہوگی ۔



متعللقہ خبریں