ترکی نے 6 ممالک کےلیے سیاحتی ویزہ ختم کردیا

وزارت خارجہ   کے ترجمان حامی اکسوئے   نے بتایا  ہے کہ ترکی نے بعض ممالک کےلیے شہریوں کو سیاحتی ویزے سے مبرا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے  تاکہ  تجارتی،اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے

1362844
ترکی نے 6 ممالک کےلیے  سیاحتی  ویزہ ختم  کردیا

وزارت خارجہ   کے ترجمان حامی اکسوئے   نے بتایا  ہے کہ ترکی نے بعض ممالک کےلیے شہریوں کو سیاحتی ویزے سے مبرا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے  تاکہ  تجارتی،اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے ۔

 ترجمان نے   بتایا کہ     یہ ممالک  آسٹریا،بیلجیئم، ہالینڈ،اسپین،پولینڈ اور برطانیہ ہیں جن کے شہری  حامل  بلا ویزہ ترکی کی سیاحت کر سکیں گے جس کی میعاد 90 روز تک ہو گی ۔



متعللقہ خبریں