پاکستانی نژاد سنبل صدیقی امریکہ کی پہلی مسلم ناظم بلدیہ منتخب ہو گئیں

مقامی پریس کے مطابق ،   کیمبرج شہر  کے بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والی 31 سالہ سنبل صدیقی  2 سال کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ امریکہ منتقل  ہو گئی تھیں

1336793
پاکستانی نژاد سنبل صدیقی امریکہ کی پہلی مسلم ناظم بلدیہ منتخب ہو گئیں

امریکی ریاست میساچیوسیٹس میں پاکستانی نژاد سنبل صدیقی   پہلی مسلم خاتون کے طور پر ناظم بلدیہ  منتخب ہو گئی ہیں۔

مقامی پریس کے مطابق ،   کیمبرج شہر  کے بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والی 31 سالہ سنبل صدیقی  2 سال کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ امریکہ منتقل  ہو گئی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں