" انشااللہ" کا لفظ اب جرمن لغت میں

جرمنی     کی معروف ترین لغت DUDEN کی ویب  سائٹ پر  انشاللہ  لفظ کو "İNSCHALLAH  کے طور پر شامل کیا گیا     جس کے معنی  اللہ نے  اگر چاہا  کے طور پر درج ہیں۔

" انشااللہ" کا لفظ اب جرمن لغت میں

اہل اسلام کی طرف سے   کثرت سے استعمال میں  آنے  والے لفظ "انشااللہ" کو اب جرمن لغت میں شامل کیا گیا ہے۔

 جرمنی     کی معروف ترین لغت DUDEN کی ویب  سائٹ پر  انشاللہ  لفظ کو "İNSCHALLAH  کے طور پر شامل کیا گیا     جس کے معنی  اللہ نے  اگر چاہا  کے طور پر درج ہیں۔

 یہ لفظ عربی زبان سے لیا گیاہے   جسے کلمہ گو  کثرت سے استعمال کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں