ٹرمپ بنے اب ڈونالڈ بالبوا

یہ تصویر خود ٹرمپ نے ٹویٹر پر  شائع کی ہے   جس میں    ہالی ووڈ اداکار کی مشہور فلم روکی  کا ایک پوسٹر شامل ہے جس پر  صرف  چہرہ ٹرمپ کا چسپاں کیا ہوا ہے

1313799
ٹرمپ بنے اب ڈونالڈ بالبوا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی"   روکی بالبوا" کے  بھیس میں  ایک  تصویر انٹر نیٹ پر چھا گئی ہے ۔

 یہ تصویر خود ٹرمپ نے ٹویٹر پر  شائع کی ہے   جس میں    ہالی ووڈ اداکار کی مشہور فلم روکی  کا ایک پوسٹر شامل ہے جس پر  صرف  چہرہ ٹرمپ کا چسپاں کیا ہوا ہے۔

  اس ٹویٹ کو کافی پذیرائی مل رہی ہے    جسے ٹرمپ نے "ڈونلڈ بالبوُا" کا نام دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں