ترک اداکار ایمی ایوارڈ کا مستحق قرار

امسال 47 ویں بار منعقدہ انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز  کو متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ مستحقین  میں تقسیم کیا گیا

ترک اداکار ایمی ایوارڈ کا مستحق قرار

ترک مایہ ناز اداکار خالق  بلگن ایر کو 47 ویں ایمی ایوارڈز میں شخصیت ڈرامہ سیریل میں بہترین کارکردگی پر  بیسٹ ایکٹر اداکار ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

امسال 47 ویں بار منعقدہ انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز  کو متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ مستحقین  میں تقسیم کیا گیا ہے۔

بیسٹ ایکٹر کے شعبے میں ترکی، برطانیہ، جرمنی اور برازیل   سے 4 امیدوار وں کی نامزدگی کی گئی  تھی جن میں  ترک اداکار  اس ایوارڈ کے حق دار ٹہرے ہیں۔

بلگن ایر نے اس ڈرامہ سیریل میں المزائر  کے مریض ایک اشتہاری قاتل آغا کے کردار کو جانبر کیا  ہے۔

ایوارڈ تقریب  میں 2 خصوصی ایوارڈز اور 11 ایمی ایوارڈز مستحقین میں تقسیم کیے گئے تو بیسٹ ایکٹرس  کا ایوارڈ ہنگرین اداکارہ مرینہ گیرا  کے حصے میں آیا۔

 



متعللقہ خبریں