بھارت: 50 انڈے کھانے کی شرط41 ویں انڈے نے نوجوان کی جان لے لی

بتایا گیا ہے کہ 42 سالہ  سبھاش یادو  نے اپنے دوستوں سے 2 ہزار روپے کی خاطر  50 انڈے کھانے کی  شرط لگائی  مگر 41 واں انڈہ کھانے سے ہی اس کا دم نکل گیا

بھارت: 50 انڈے کھانے کی شرط41 ویں انڈے نے نوجوان کی جان لے لی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے  علاقے جوان پور  میں  دوستوں کی شرط پر 41 انڈے کھانے والا شخص جان سے گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ 42 سالہ  سبھاش یادو  نے اپنے دوستوں سے 2 ہزار روپے کی خاطر  50 انڈے کھانے کی  شرط لگائی  مگر 41 واں انڈہ کھانے سے ہی اس کا دم نکل گیا ۔

 ڈاکٹروں  نے اس  کی موت کی وجہ بسیار خوری بتائی ہے۔

 


ٹیگز: انڈے , بھارت

متعللقہ خبریں