استنبول سیاحوں کی تعداد کے اعتبار سے اپنا ریکارڈ توڑتا چلا جا رہا ہے

شہر کی سیر کو آنے والے سیاحوں کی تعداد  اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں 12 فیصد تک بڑھتے ہوئے 11 ملین 3 لاکھ 43 ہزار تک  رہی

1299004
استنبول سیاحوں کی تعداد کے اعتبار سے اپنا ریکارڈ توڑتا چلا جا رہا ہے

استنبول  شعبہ سیاحت میں اپنے ہی ریکارڈ کو توڑتا چلا جا رہا ہے۔

نو ماہ میں اس شہر کی سیر کو آنے والے سیاحوں کی تعداد  اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں 12 فیصد تک بڑھتے ہوئے 11 ملین 3 لاکھ 43 ہزار تک  رہی ہے۔

جرمنی اس حوالے سے سر فہرست رہا ہے تو اس کے بعد بالترتیب ایران، عراق، روس، فرانس، سعودی عرب ، امریکہ، چین ، کویت ، اردن، یوکیرین، ہالینڈ ، اسرائیل اور ترکمانستان کا نمبر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں