شمالی شام میں ترک فوجی مکینوں میں خوشیاں بانٹ رہے ہیں

ترک فوج 5 روزہ جنگ کے وقفے کے بعد علاقے میں زندگی کو معمول پر لانے کی کوششوں میں ہے

1290951
شمالی شام میں ترک فوجی مکینوں میں خوشیاں بانٹ رہے ہیں
mehmetcik tel halaf1.jpg
mehmetcik tel halaf2.jpg
mehmetcik tel halaf3.jpg
mehmetcik tel halaf4.jpg

ترک فوجی شمالی شام میں چشمہ امن کاروائی کی بدولت اپنے کنٹرول میں لینے والے علاقوں میں جنگوں سے مارے بچوں کے لیے خوشی کا موجب بن رہے ہی/ن۔

ترک فوج 5 روزہ جنگ کے وقفے کے بعد علاقے میں زندگی کو معمول پر لانے کی کوششوں میں ہے۔

راس العین اوت تل خلف میں سالہا سال سے دہشت گرد تنظیم کے مظالم میں پسے  انسانوں سے  ترک فوجی بغلگیر ہوتے ہوئے ان میں خوردنی اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔  خاصکر چاکلیٹ اور کھلونے پا کر بچوں کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔

علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ترکی کے آپریشن نے علاقے میں آزادی کا ماحول برپا کیا ہے۔

اسی طرح  علاقے میں پوری دنیا میں امدادی سرگرمیاں کرنے والی ترک ہلال احمر  اور ہنگامی حالات کے محکمے کا عملہ امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں