"سیئرالیون کا ویزہ ملکی آمد پر حاصل کریں" پاکستان بھی شامل خبر پڑھیئے

ملکی  دفتر داخلہ کے مطابق  ، سیئر لیون نے  ترکی سمیت بیشتر ممالک  کےلیے  ملک میں  آمد پر ویزہ اجرا٫  کی  سہولت متعارف کروا دی ہے جن میں ترکی اور پاکستان بھِی شامل ہیں

1266396
"سیئرالیون کا ویزہ ملکی آمد پر حاصل کریں" پاکستان بھی شامل خبر پڑھیئے

سیئرا لیون    اب ترک شہریوں کو  اپنی سرحد پر  ویزہ دے گا۔

 ملکی  دفتر داخلہ    کے مطابق  ، سیئر لیون نے  ترکی سمیت بیشتر ممالک  کےلیے  ملک میں  آمد پر ویزہ اجرا٫  کی  سہولت متعارف کروا دی ہے۔

اس سہولت  سے ترکی کے علاوہ ،شینگن ممالک،امریکہ،برطانیہ، پاکستان، ایران،متحدہ عرب امارات،سعودی عرب،قطر،کویت،جاپان،جنوبی کوریا ،ناروے اور اسرائیل  بھی مستفید ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں