ہمارے ملک میں آئیے شوق سے ہاتھی ماریئے: حکومت بوٹسوانا

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق،  بوٹسوانا میں 1 لاکھ 30 ہزار ہاتھی  موجود ہیں  جن کی وجہ سے  کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچانے کے  پیش نظر حکومت نے شکار  سے پابندی ختم کر دی گئی ہے

1206845
ہمارے ملک میں آئیے شوق سے ہاتھی ماریئے: حکومت بوٹسوانا

جنوبی افریقی ملک بوٹسوانا میں ہاتھیوں کے افراط  النسل  ہونے کی بنا   پر   شکار کی پابندی  ختم کر دی گئی ہے ۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق،  بوٹسوانا میں 1 لاکھ 30 ہزار ہاتھی  موجود ہیں  جن کی وجہ سے  کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچانے کے  پیش نظر حکومت نے شکار  سے پابندی ختم کر دی گئی ہے ۔

 اس سلسلے میں حکومت نے   مقامی حکام، سماجی تنظیموں  اور ٹور آپریٹرز   کے ساتھ   رابطے کیے ہیں۔

 دریں اثنا٫،   تحفظ  قدرتی ماحول    کی  عالمی انجمن   نے بھی کہا ہے کہ  بوٹسوانا میں  ہاتھیوں کے غول   فصلوں کو اور ندیوں کو   نقصان پہنچا رہے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں