"شب برآت "توبہ استغفار کی قبولیت کی رات
ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت آج ترکی بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
1186606
ماہ رمضان کی آمد کی پیامبر شب برآت آج ترکی بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔
شب برآت ماہ شعبان کی 15 ویں تاریخ کو منائی جاتی ہے جس میں اسلامی شعائر کےمطابق بارگاہ الہی میں توحیدان اسلام گناہوں کی بخشش، توبہ استغفار اور مغفرت کےلیے اللہ بزرگ و برتر کے سامنے سر بسجود ہوتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
دبئی میں 24 قیراط طلائی بینک نوٹوں کا اجرا
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 0٫1 گرام وزنی 24 قیراط سونے کا بینک نوٹ جاری کیا گیا ہے