ایسٹ ایکسپرس میں میں مزید ایک ٹرین کا اضافہ کیا جائیگا، وزیر ثقافت و سیاحت

ہماری یہ ریلوے لائن بڑی آسانی سے کسی بین الاقوامی منزل کی ماہیت اختیار کر سکتی ہے

ایسٹ ایکسپرس میں میں مزید ایک ٹرین کا اضافہ کیا جائیگا، وزیر ثقافت و سیاحت

سیاح  ایسٹ ایکسپرس کے مزے ٹورزم ٹرین میں اڑائیں گے۔

وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ایرسوئے  کا کہنا ہے کہ حالیہ ایام میں ایسٹ ایکسپرس کو  سیر و سیاحت کے زیر مقصد استعمال کیا جانے لگا ہے، انہوں نے ایک نئی ٹرین کا بھی بندو بست کرنے کا مژدہ دیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت  انقرہ سے  تخت سفر باندھنے والی ٹرین، کرک قلعے، قیصری، سواس، ایزنجان اور ارضِ روم  کے راستے قارس  پہنچنے والی ایسٹ ایکسپرس  پر ارض روم میں سوار ہونے والے وزیر ایرسوئے  کا کہنا ہے کہ سیٹ نہ ملنے  کے مسئلے کا حل تلاش کیا جائیگا۔

انہو  ں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں سیاح  اس ٹرین  کے سفر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔  مانگ کی وجہ سے ہم نے مزید ایک ٹرین کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹورزم ٹرینوں کو دنیا بھر میں بڑی پذیرائی ملنے کی توضیح کرتے ہوئے وزیر نے بتایا کہ " ہماری یہ ریلوے لائن بڑی آسانی سے کسی بین الاقوامی منزل کی ماہیت اختیار کر سکتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں