بین الاقوامی نیویارک ٹوائے فیسٹیول زائرین کے لئے کھول دیا گیا

اس رنگا رنگ میلے میں ٹیکنالوجیک مصنوعات کے ساتھ ساتھ کلاسیکی روایتی کھلونے  بھی صارفین کی پسند کے لئے پیش کئے گئے ہیں

بین الاقوامی نیویارک ٹوائے فیسٹیول زائرین کے لئے کھول دیا گیا

بین الاقوامی نیویارک ٹوائے فیسٹیول زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

امریکہ کے شہر نیویارک کے جےوٹس سینٹر میں منعقدہ فیسٹیول میں دنیا  بھر سے کھلونوں کی معروف فرمیں شریک ہیں۔

رواں سال 116 ویں دفعہ منعقدہ اس فیسٹیول میں 100 سے زائد ممالک سے ایک ہزار سے زائد فرموں کے کھلونوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔

اس رنگا رنگ میلے میں ٹیکنالوجیک مصنوعات کے ساتھ ساتھ کلاسیکی روایتی کھلونے  بھی صارفین کی پسند کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔

فیسٹیول 19 فروری تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں