لبنان: برطانوی ریڈیو صدا کار گھر میں مردہ پایا گیا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں  برطانوی  ناشر پروگرام  گیون فورڈ اپنے گھر میں  مردہ پائے گئے جو کہ 20 سال سے انگریزی ریڈیو چینل" ریڈیو ون" سے وابستہ تھے

1096220
لبنان: برطانوی ریڈیو صدا کار گھر میں مردہ پایا گیا

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں  برطانوی  ناشر پروگرام  گیون فورڈ اپنے گھر میں  مردہ پائے گئے۔

 طویل عرصے سے لبنان میں  مقیم  فورڈ کی موت  کے بارے میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

دوسری جانب  لبنان کے اخبار ڈیلی اسٹار کا لکھنا ہے کہ   فورڈ کی موت  کے بارے میں برطانوی سفارت خانہ بھی  تفتیشی  عمل میں شامل ہو گیا ہے اور صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہا ہے۔

گیون فورڈ تقریباً 20 سال سے انگریزی ریڈیو چینل" ریڈیو ون" سے وابستہ تھے ۔



متعللقہ خبریں