ایمی ایوارڈز: گیم آف تھرونز نے میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کا میلہ سج گیا  جس میں ’’گیم آف تھرونز‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیت لیا ہے

1051635
ایمی ایوارڈز: گیم آف تھرونز نے میلہ لوٹ لیا
70. emmy odul toreni3.jpg
70. emmy odul toreni2.jpg
70. emmy odul toreni1.jpg

لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کا میلہ سج گیا  جس میں ’’گیم آف تھرونز‘‘ نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیت لیا ہے ۔

 سنہرے قالین  پر ستاروں کی چمک دمک دیکھنے  کے لائق تھی۔

ایمی ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کی رونق ہالی وڈ ستاروں نے مزید بڑھا دی۔

اس تقریب میں ’’گیم آگ تھرونز ‘‘نے بہترین ڈرامہ سیریز کا ایوارڈ جیتا۔

The Marvelous Mrs Maiselنے بہترین مزاحیہ  سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ جیتنے والے گلین ویس نے اسٹیج پر اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے دلچسپ ماحول بنا دیا۔

 ایمی ایوارڈ زمیں" گیم آف تھرونز"  22 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے  تھی ۔



متعللقہ خبریں