استنبول میں جو ساتریانی کا کانسرٹ

ترک ہیوی میٹل  گروپس پینٹا گرام اور اوشیئنز آف نوئز نے اپنی کارکردگی کا بھی مظاہرہ کیا

1021367
استنبول میں جو ساتریانی کا کانسرٹ

 

راک موسیقار جو ساتریانی نے استنبول بلیو نائٹ کانسرٹ میں  شائقین کو محظوظ کرایا۔

اس سے قبل  ترک ہیوی میٹل  گروپس پینٹا گرام اور اوشیئنز آف نوئز نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ماہ مارچ میں نئی البم "بیانڈ دی سپر نووا "  مارکیٹ میں لانے  کے بعد عالمی ٹور پر نکلنے والے جو ساتریانی  نے تماشائیوں کی خوب داد وصول کی۔

 



متعللقہ خبریں