استنوبل کے یلدز پیلس کے حوالے سے فرانس میں نمائش کا اہتمام
انیسویں صدی میں عثمانیوں اور فرانسیسیوں کے تعلقات کی بھی عکاسی کرنے والی نمائش کا اہتمام کل سے لیون بلدیہ عمارت میں ہوگا
981355
![استنوبل کے یلدز پیلس کے حوالے سے فرانس میں نمائش کا اہتمام](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ab78/907d/789d/5b0d13cc0fd84.jpg?time=1737079977)
'یلدز پیلس فوٹو گراف کولیکشن ' نمائش کا اہتمام کل سے فرانس میں ہو رہا ہے۔
سلطنت ِ عثمانیہ کے آخری ایام میں بیرونی دنیا کے ساتھ سیاسی، سماجی، ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کی سلطان عبدالحمید کی تصویروں کی کولیکشن کے ذریعے عکاسی کرنے والی یہ نمائش فرانسیسی فنونِ شائقین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
انیسویں صدی میں عثمانیوں اور فرانسیسیوں کے تعلقات کی بھی عکاسی کرنے والی نمائش کا اہتمام کل سے لیون بلدیہ عمارت میں ہوگا۔
یہ نمائش 7 جون تک کھلی رہے گی جبکہ 9 جون سے اسے وینیے شہر میں بھی لگایا جائیگا۔
متعللقہ خبریں
![دنیا کی معمّر ترین انسان 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cde2/7596/d85d/66e92e583b0aa.jpg?time=1737079977)
دنیا کی معمّر ترین انسان 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
دنیا کی معمّر ترین انسان 'تومیکو اِیتوکا' 116 سال کی عمر میں وفات پا گئیں