جنوبی کوریا کے پاپ اسٹار کا شمالی کوریا میں کانسرٹ،کم جونگ اُن بھی پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے  ہماسیہ ملک  جنوبی کوریا کے ایک پاپ اسٹار کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے

942630
جنوبی کوریا کے پاپ اسٹار کا شمالی کوریا میں کانسرٹ،کم جونگ اُن بھی پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے  ہماسیہ ملک  جنوبی کوریا کے ایک پاپ اسٹار کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔

 جنوبی کوریائی گلوکار کے اس پروگرام کا انعقاد شمالی کوریا میں ہی کیا گیا تھا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام میں شمالی کوریائی رہنما کی اہلیہ وی سول جو بھی شریک تھیں۔

13 سال  بعد کسی بھی جنوبی کوریائی گلوکار کا شمالی کوریا میں یہ پہلا پروگرام تھا۔

واضح رہے کہ  حالیہ کچھ عرصے سے دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات میں کچھ بہتری پیدا ہوئی ہے



متعللقہ خبریں