ابراہیم قالن: یورپی  مرکز کی حامل تاریخ   کا تصور تاحال ختم نہیں ہو سکا

اِنال جیک علم ِ   تاریخ کو عثمانی  اور عالمی تاریخ میں  ایک مضبوط مقام حاصل ہے

803392
ابراہیم قالن:  یورپی  مرکز کی حامل تاریخ   کا تصور تاحال ختم نہیں ہو سکا

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن  کا کہنا ہے کہ یورپی  مرکز کی حامل تاریخ   کا تصور  صحیح معنوں میں   ختم نہیں کیا  جا سکا گیا۔

قالن نے  انقرہ یونیورسٹی  ک لسان و تاریخ و جغرافیہ  فکیلٹی   کی لائبریری کو " پروفیسر ڈاکٹر خلیل اِنال جیک لائبریری"   کے نام سے منسوب  کیے  جانے اور  اِنال جیک کے  صد سالہ یوم ولادت کے حوالے سے منعقدہ  ایک تقریب میں   شرکت کی۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ  اِنال جیک علم ِ   تاریخ کو عثمانی  اور عالمی تاریخ میں  ایک مضبوط مقام حاصل ہے۔

 



متعللقہ خبریں