ٹی آر ٹی کے تجربہ کار نیوز کاسٹر مسعود مردجان انتقال کر گئے

ٹی آر ٹی کے تجربہ کار نیوز کاسٹر  مسعود  مرد جان  71 سال کی عمر میں ادانہ شہر کے ایک اولڈ ہاوس میں وفات پا گئے

796695
ٹی آر ٹی کے تجربہ کار نیوز کاسٹر مسعود مردجان انتقال کر گئے

ٹی آر ٹی کے   تجربہ کار نیوز کاسٹر  مسعود  مرد جان  ادانہ شہر کے ایک اولڈ ہاوس میں وفات پا گئے۔

 مسعود مرد جان     12 ستمبر 1980 کے فوجی انقلاب  کی خبر نشر کرنے کے حوالےسے شہرت رکھتے تھے ۔

 دو بیٹوں کے والد   مسعود مرد جان     نے پہلے استنبول  اور بعد میں ادانہ  کے اولڈ ہاوس میں رہائش اختیار کی ۔

 71 سالہ نیوز کاسٹر کافی عرصے  سے  مختلف جسمانی اعضا٫ کی خرابی میں  مبتلا تھے ۔



متعللقہ خبریں