لندن :عجائب خانے سےلاکھوں پاونڈ مالیت کی انگوٹھی غائب،پتہ 5 سال بعد ہوا

لندن   کے برٹش میوزیئم سے ساڑھے سات لاکھ  پاونڈز مالیت  کی پیرے کی انگوٹھی  غائب ہو  گئی جس کا علم 5 سال بعد انتظامیہ کو ہوا

779594
لندن :عجائب خانے سےلاکھوں پاونڈ مالیت کی انگوٹھی غائب،پتہ 5 سال بعد ہوا

لندن   کے برٹش میوزیئم   سے ساڑھے سات لاکھ  پاونڈز مالیت  کی پیرے کی انگوٹھی  غائب ہو  گئی ۔

 عجائب خانے  کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ   مشہورزمانہ cartier  برانڈ کی یہ انگوٹھی  در اصل 2011 سے غائب  ہے  مگر ہمارے بعض     ضوابط  کی وجہ سے اس کی گمشدگی کا پتہ لگانے میں  5 سال کا عرصہ لگ گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ انگوٹھی   ایک نا معلوم شخص کی طرف سے  میراث کے طور پر  عجائب خانے کو دی گئی تھی جس کی چوری کا شبہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں