جرمن طالبعلم ساز بجانا سیکھنا چاہتے ہیں

ساز بجانے سے خاص طور پر جرمن طالبعلم بے حد دلچسپی لیتے ہیں۔ ایسن سواش

649003
جرمن طالبعلم ساز بجانا سیکھنا چاہتے ہیں

جرمن طالبعلم ساز بجانا سیکھنا چاہتے ہیں۔

ریاست ڈاون سکسونیا  کے شہر پین میں میوزک ہائی اسکول کی ترک الاصل جرمن استانی ایسن سواش  اسکول میں ساز بجانے کی کلاس لیتے ہیں۔

ایسن کا کہنا  ہےکہ ساز بجانے سے خاص طور پر جرمن طالبعلم بے حد دلچسپی لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کلاس میں شامل طالبعلم موسیقی کے کلاسیکی  آلات کے ساتھ ساتھ ترک ثقافت سے متعلق موسیقی کے آلات بھی  بجاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں