ترکی سے حلب کے مظلومین کو خوردنی اشیاء کی رصد روانہ
گورنر اعظمی چیلک نے موقع پر کہا کہ ترکی کی جنوبی سرحدوں پر انسانی المیہ درپیش ہے ، اس علاقے میں سن 2011 سے ابتک لاکھو ں کی تعداد میں انسان ہلاک ہو چکے ہیں
635131
ایسکی شہر کے دفتر گورنر اور ہنگامی صورتحال کے انتظامی ادارے کے زیر اہتمام "شامی مظلوموں کی امید کی کرن بنو" مہم کے دائرہ کار میں سات ٹریلر اور ایک ٹرک پر مبنی خوردنی اشیاء شام کے عزیز اور حلب علاقوں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔
گورنر اعظمی چیلک نے موقع پر کہا کہ ترکی کی جنوبی سرحدوں پر انسانی المیہ درپیش ہے ، اس علاقے میں سن 2011 سے ابتک لاکھو ں کی تعداد میں انسان ہلاک ہو چکے ہیں۔
ہنگامی حالت کے انتظامیہ ادارے کے منیجر نے شامی مظلومین کے لیے جاری مہم میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
متعللقہ خبریں
سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی
سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی