ٹاور آف پیسا سے زیادہ خمدار مینار ترکی میں کہاں ہے جانئیے؟

معلوم ہوا ہے کہ  ترک ضلع ایلازیع میں  سلچوکی دور سے وابستہ  ایک  تاریخی مسجد کا مینار اٹلی میں واقع ٹاور آف پیسا سے زیادہ  خم دار  ہے

601405
ٹاور آف پیسا سے زیادہ خمدار مینار ترکی میں کہاں ہے جانئیے؟

 ترک ضلع ایلازیع میں  سلچوکی دور سے وابستہ  ایک  تاریخی مسجد کا مینار اٹلی میں واقع ٹاور آف پیسا سے زیادہ  خم دار  ہے ۔

 واضح رہے کہ ٹاور آف پیسا  سن 1173 میں بنا تھا جو کہ   3٫99 ڈگری جھکا ہوا ہے جس کے جواب میں ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ  ایلا زیع کی  اولو  جامع مسجد کا مینار6٫8 ڈگری  خم  ہے ۔

  دلچسپی کی بات تو یہ ہے کہ  اس مسجد میں آج تک عبادت ہوتی ہے  جس کی زیارت کےلیے ملکی و غیر ملکی سیاح   آتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں