آذربائیجان میں روٹی فیسٹویل

آذربائیجان کے وزارتِ ثقافت و سیاحت اورقومی  باورچیوں کےمرکزکے اشتراک سے منعقد ہونے والے   فیسٹویل میں وزراء، اعلیٰ حکام ، سفارتکاروں،  فکاروں اورادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس فیسٹویل میں آذربائیجان  کے 24 علاقوں سے تروتیاں رکھی گئیں

593790
آذربائیجان  میں روٹی فیسٹویل

آذربائیجان  میں  عالمی  یومِ باورچی  پر  روٹی فیسٹویل منعقد ہوا۔

آذربائیجان کے وزارتِ   ثقافت و سیاحت  اور  قومی  باورچیوں کے  مرکز کے اشتراک سے منعقد ہونے والے   فیسٹویل میں   وزراء، اعلیٰ حکام ، سفارتکاروں،  فکاروں  اور ادیبوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس فیسٹویل میں آذربائیجان  کے 24 علاقوں    سے تعلق رکھنے والی روٹیوں کی نمائش کی گئی۔

کرغزستان اور اوزبکستان  کے علاقے کی روٹیوں کو بھی اس فیسٹویل میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔

اس فیسٹویل میں ترکی کی نمائندگی   یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ نے کی۔

مہمانوں کے مختلف اقسام کی روٹیوں کو بھی کھانے کے لیے پیش کیا گیا ۔

فیسٹویل میں آذربائیجان کے مختلف کھانوں کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں