رسول اللہ کی حیات مبارکہ پر مبنی فلم جلد ہی پردہ سیمیں پر

سرور کونین حضرت محمد  کی حیات مبارکہ  اور ظہور اسلام  پر مبنی  فلم" پیغمبر خدا : حضرت محمد" کی نمائش  28 اکتوبر سے ہوگی

582257
رسول اللہ کی حیات مبارکہ پر مبنی فلم جلد ہی پردہ سیمیں پر

سرور کونین حضرت محمد  کی حیات مبارکہ  اور ظہور اسلام  پر مبنی  فلم" پیغمبر خدا : حضرت محمد" کی نمائش  28 اکتوبر سے ہوگی ۔

 یہ فلم ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی کاوش  ہے جنہوں نے اس فلم کی کہانی بھی لکھی  ہے۔

 فلم میں رسول خدا   کی پیدائش سے 12 سال کی عمر تک  کی زندگی  اور  اس دور میں مکہ  کے احوال   کی منظر کشی کی گئی ہے ۔

 اس فلم کی     عکسبندی  گزشتہ سال مکمل  کی گئی تھی  جسے ترکی زبان میں ڈب کر کے   پیش کیا جائے گا۔

 فلم کے مرکزی کرداروں میں سارہ بایات،محسن  طانہ بندہ، رانا عزا دیوان، علی رضا شجاع نوری ، اور مینا سعادتی شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں