ارض مقدس میں 2 ملین سے زائد مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا

ترک حاجیوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شاندار تجربہ بیان نہیں کیا جا سکتا اس کو صرف اس سے گزرنے والا ہی جان سکتا ہے

569834
ارض مقدس میں 2 ملین سے زائد مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا

ارض مقدس میں 2 ملین سے زائد مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا۔

حاجی میدان عرفات  اور مزدلفہ میں دعائیں مانگنے کے بعد منیٰ پہنچے اور وہاں سے رمی جمار کے علاقے میں پہنچنے پر بڑے شیطان کو نصف شب کے بعد 7 پتھر  مارے۔

شیطان پر پتھر پھینکنے کے بعد حاجی کعبہ پہنچے  ، کعبے کی زیارت کی، طواف کیا اور سعی کی۔

آخر میں حاجیوں نے سر منڈوا کر اہرام اتارا اور یوں 2 ملین سے زائد مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کیا۔

ترک حاجیوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شاندار تجربہ بیان نہیں کیا جا سکتا اس کو صرف اس سے گزرنے والا ہی جان سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں