ایٹنو سپور ثقافتی فیسٹیول  ، ترک دنیا سے 900 کے قریب کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ جاری

فیسٹیول میں وسطی ایشیاء سے اناطولیہ تک پھیلی ہوئی ترک ثقافت سے متعلق کھیلوں کو دوبارہ سے زندہ کیا گیا اور  فیسٹیول نے لوگوں سے گہری دلچسپی حاصل کی

560690
ایٹنو سپور ثقافتی فیسٹیول  ، ترک دنیا سے 900 کے قریب کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ جاری
etnospor kültür festivali.jpg
etnospor kültür festivali. güreş.jpg
etnospor kültür festivali. cirit atma.jpg
etnospor kültür festivali. bilal erdoğan.jpg
etnospor kültür festivali. at yarışı.jpg

ایٹنو سپور ثقافتی فیسٹیول  ، ترک دنیا سے 900 کے قریب کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ جاری ہے۔

استنبول میں منعقدہ مقابلوں میں کھلاڑیوں نے تیزر اندازی، کشتی اور گھڑ سواری میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔

وزیر سیاحت و ثقافت نابی آوجی نے عالمی ایٹنو سپور کنفیڈریشن کے ڈائریکٹر جنرل بلال ایردوان کے ہمراہ کشتی کے مقابلوں کو   دیکھا۔

سابقہ قومی پہلوان حمزہ یرلی کھایا نے بھی بلال ایردوان کے ساتھ کشتی کی۔

فیسٹیول میں وسطی ایشیاء سے اناطولیہ تک پھیلی ہوئی ترک ثقافت سے متعلق کھیلوں کو دوبارہ سے زندہ کیا گیا اور  فیسٹیول نے لوگوں سے گہری دلچسپی حاصل کی۔

کیوچک چیکمے جے  میں بیزرگان باہچے  اسکوائر میں روایتی کھیلوں کے ساتھ ساتھ اناطولیہ کے مختلف رنگوں اور لذتوں کی بھی نمائش کی گئی۔

بچوں نے بھی روایتی کھلونوں کے ساتھ فیسٹیول کا بھرپور لطف اٹھایا۔



متعللقہ خبریں