یوروویژن کی فاتح جمالہ کا کانسرٹ استنبول میں

یورو ویژن مقابلہ موسیقی  میں اول انعام  پانے والی تاتار گلوکارہ جمالہ نے استنبول میں ایک کانسرٹ پیش کیا

555662
یوروویژن کی فاتح جمالہ کا کانسرٹ استنبول میں

 یورو ویژن  مقابلہ موسیقی  میں اول انعام  پانے والی  تاتار گلوکارہ جمالہ  نے استنبول میں  ایک کانسرٹ پیش کیا ۔

 جمالہ نے  اس کانسرٹ میں  انگریزی اور ترکی زبانوں میں نغمہ سرائی  کی  اور کہا کہ  وطن سے جدائی کا درد انہیں معلوم ہے     مگر  یہ بھی جانتے ہیں  کہ  ہمارے سروں پر  سائے کےلیے ایک اور وطن موجود ہے جس پر قربان ہونے والوں    کےلیے ہم مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔

بعد ازاں  جمالہ نے اپنے کانسرٹ میں  پیش کردہ گیتوں سے  حاضرین کے  دل لوٹ لئے۔

 



متعللقہ خبریں