ترکی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ 4 اگست کو روانہ ہو گا

محکمہ مذہبی امور  کی حج و عمرہ  کی  ڈائریکٹریٹ جنرل  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   امسال      ترک عازمین   ِ حج   کا 43 فیصد مردوں اور 57 فیصد خواتین پر مبنی ہے۔

543452
ترکی سے  عازمین حج کا پہلا قافلہ 4 اگست کو روانہ ہو گا

امسال     حج  کی سعادت   حاصل کرنے کی غرض سے    مقدس سر زمین  کو  جانے والے  60 ہزار عازمین حج کا پہلا قافلہ   4 اگست کو سفر پر روانہ ہو گا۔

اس قافلے کا  کم سن ترین    رکن  27 جولائی   2016  کو پیدا  ہونے والا     آدم خلیل نامی شیر خوار  بچہ ہے  تو  عمر رسیدہ ترین   ایک   فاطمہ  ارسلان      ہیں۔

محکمہ مذہبی امور  کی حج و عمرہ  کی  ڈائریکٹریٹ جنرل  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   امسال      ترک عازمین   ِ حج   کا 43 فیصد مردوں اور 57 فیصد خواتین پر مبنی ہے۔

جبکہ    ترکی سے   2 ہزار ایک سو افراد     مقدس سر زمین پر   ترک عازمین حج کو بنیادی  ضروریات کی فراہمی کا بندو بست کریں گے۔

حج سے واپسی    کا عمل 17 ستمبر سے شروع ہوتے ہوئے  7 اکتوبر کو  اختتام پذیر ہو گا۔

متعللقہ خبریں