پانچواں روم- ترک فلم فیسٹیول

پانچویں روم- ترک فلم فیسٹیول  میں اس سال  کا اعزازی ایوارڈ ترک فنکار شن ار شن کو دیا جائے گا

510363
پانچواں روم- ترک فلم فیسٹیول

پانچویں روم- ترک فلم فیسٹیول  میں اس سال  کا اعزازی ایوارڈ ترک فنکار شن ار شن کو دیا جائے گا۔

ترکی کی وزارت سیاحت و ثقافت  اور روم کے سفارت خانے کے باہمی تعاون سے متوقع روم۔ ترک فلم فیسٹیول رواں سال  30 جون سے 3 جولائی  کی تاریخوں میں روم کی معروف وِلا بورگیشے  گیلریز کے کاسا ڈلاس سینما ہالز  میں منعقد ہو گا۔

فیسٹیول کی اعزازی صدارت ہدایتکار فرزان اوزپیتک کریں گے اور اس سال کا اعزازی ایوارڈ  ترک سینما کے مانے ہوئے نام شن ار شن کو دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں یاوز تُرگُل  کی ہدایتکاری اور شن ار شن  اور اوعر یوجل کے مرکزی کردار وں کے ساتھ فلم "محسن بے" کو بھی اطالوی  سینما کے پرستاروں کے  ذوق کے لئے  نمائش کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں