چین: مردہ بیٹے کی شادی کروا کر ماں نے اس کی تنہائی دور کردی

ایک چینی ماں نے اپنے مردہ بیٹے    کی دوسری دنیا میں تنہائی دور کرنےکی گرض سے  ایک مردہ  لڑکی کے بھوت سے شادی کروا دی

493163
چین: مردہ بیٹے کی شادی کروا کر ماں نے اس کی تنہائی دور کردی

ایک چینی ماں نے اپنے مردہ بیٹے    کی دوسری دنیا میں تنہائی دور کرنےکی گرض سے  ایک مردہ  لڑکی کے بھوت سے شادی کروا دی ۔

 شان ژی  صوبے کے  قصبے  جیانگ  میں گزشتہ ماہ ایک 15 سالہ  لڑکا ژانگ چاو فان   جھگڑے میں  ہلاک ہو گیا تھا  جس کی  دوسری دنیا میں تنہائی دور کرنے کے لیے    اُس کی ماں نے  تین سال قبل  ہلاک ہونے والی ایک سولہ سالہ لڑکی  کی روح سے    شادی کروانے کی ٹھانی اور اُن کا آسیبی نکاح پڑھوا ڈالا ۔

 یاد رہے کہ  چین میں دو ہزار سال  قبل سے یہ روایت تاحال زندہ ہے  جس میں  مردہ افرادکی شادی     کو معقول سمجھا جاتا ہے حتی یہ روایت  بھارت، سوڈان اور فرانس میں بھی  مانی جاتی ہے ۔



متعللقہ خبریں