ضلع معلا میں سیاحوں کا ہجوم

ایک ہی دور میں آنے والے دو تہواروں نے ایرانی اور یورپی سیاحوں کو علاقے میں یکجا کیا ہے

461438
ضلع معلا میں  سیاحوں کا ہجوم

ضلع معلا کی تحصیل پاسکالیا میں نوروز کا تہوار ابھی بھی منایا جا رہا ہے۔

مارمرس کے گلی کوچوں اور ساحلوں پر خوب رونق ہے۔

ایک ہی دور میں آنے والے دو تہواروں نے ایرانی اور یورپی سیاحوں کو علاقے میں یکجا کیا ہے۔

سیاح علاقے کے خوشگوار موسم اور شاپنگ سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

دوسری جانب معلا میں مقیم ہونے والے غیر ملکیوں نے سیاحوں کو چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی آنے کی اپیل کی ہے۔

خاصکر بودرم، مارمرس، فتحیے اور اورتھا چا سیاحتی مقامات سیاحوں کے توجہ مرکز ہیں۔ معلا میں تقریباً 16 ہزار غیر ملکی مستقل طور پر رہائش پذیر ہیں۔



متعللقہ خبریں