گوگل کی طرف سے یومِ جمہوریہ کے موقع پر خصوصی لوگو

دنیا کی سب سے بڑی سرچ موٹر گوگل نے 29 اکتوبر ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر خصوصی ڈوڈل لوگو شائع کیا ہے

360245
گوگل کی طرف سے یومِ جمہوریہ کے موقع پر خصوصی لوگو

گوگل کی طرف سے یومِ جمہوریہ کے موقع پر خصوصی لوگو۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے 29 اکتوبر ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر خصوصی ڈوڈل لوگو شائع کیا ہے۔
گوگل کے مرکزی پیج پر ڈوڈل کے نام سے شائع کردہ اس لوگو میں ترکی کی قومی اسمبلی کی عمارت اور اس کے پیچھے بڑا سا ترک پرچم لہراتا ہو ا دکھائی دے رہا ہے۔
واضح رہے کہ گوگل ، ڈوڈل پر عالمی ممالک کے لئے اہمیت کے حامل دنوں ، ثقافتی واقعات اور اہم تاریخی شخصیات کو جگہ دیتا ہے جس سے اس کا مقصد مرکز توجہ بننا ہے۔
انٹر نیٹ کے صارفین اس لوگو کے اوپر کلک کر کے اس مخصوص لوگو میں دکھائے گئے اس دن، افراد یا موضوع کے بارے میں زیادہ تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں