ہاں میرے شاہد آفریدی سے جنسی تعلقات رہے ہیں: عرشی خان

خبر کے مطابق بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان نے ٹویٹر ویب سائٹ کا سہارا لیا اورلکھاکہ وہ آفریدی سے محبت کرتی ہیں اور میں نے آفریدی سے جسمانی تعلق قائم کیا ہے

377369
ہاں میرے شاہد آفریدی سے جنسی تعلقات رہے ہیں: عرشی خان

پاکستان کے آل راونڈر شاہد خان آفریدی کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور بھارت میں موجود چند عناصر نے اب ان پر بھی الزامات لگاناشروع کردیئے ہیں ۔
اب کی بار بھارتی اداکارہ وماڈل نے آفریدی سے جنسی تعلقات استوار کرنے کا دعویٰ کردیاتاہم یہ واضح نہیں ہوسکاکہ اداکارہ نے واقعی بیان دیاہے یا بار بار کے سوالات سے تنگ آکر اداکارہ نے ٹوئیٹ کیا۔
خبر کے مطابق، ماڈل و اداکارہ عرشی خان نے ٹویٹر ویب سائٹ کا سہارا لیا اورلکھاکہ وہ آفریدی سے محبت کرتی ہیں اور میں نے آفریدی سے جسمانی تعلق قائم کیا ہے ۔
اس کے لیے مجھے بھارتی میڈیا کی اجازت کی ضرورت ہے؟ یہ میری نجی زندگی ہے اور میرے نزدیک یہ محبت ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں