ترک اسٹار اٹلی کے آسمانوں پر

ترک فضائیہ کی بازی گر ٹیم "ترک اسٹار" نے اٹلی میں فضائی مظاہروں میں شرکت کی اور اپنے فن سے دیکھنے والوں کو مبہوط کر کے رکھ دیا

375204
ترک اسٹار اٹلی کے آسمانوں پر

ترک اسٹار اٹلی کے آسمانوں پر۔۔۔
ترک فضائیہ کی بازی گر ٹیم "ترک اسٹار" نے اٹلی میں فضائی مظاہروں میں شرکت کی اور اپنے فن سے دیکھنے والوں کو مبہوط کر کے رکھ دیا۔
ترک اسٹار ایکروبیٹ ٹیم نے اطالوی فضائیہ کی بازی گر ٹیم 'فریسے ٹریکولی 'کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ 11 ویں عالمی ایکروبیٹ ٹیم پائلٹس کی تقریب کے سلسلے میں اٹلی کے شہر اُڈین کے جوار میں واقع ری وولٹو فوجی بیس پر اپنا پہلا فضائی مظاہرہ کیا۔
ترک اسٹار آج اٹلی کے صدر سرگیو ماٹاریلا اور ترکی کے وزیر دفاع وجدی گیونل کی شرکت سے متوقع پروٹوکول ڈے کے موقع پر ایک اورفضائی شو کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن واپس لوٹ آئیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں